شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: سفر میں ظہر، عصر اور عشاء میں قصر ہے یعنی صرف دو رکعت نماز فرض...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
سفر میں ظہر،
عصر اور عشاء میں قصر ہے یعنی صرف دو رکعت نماز فرض ہے۔
مغرب اور فجر کی نماز میں سفر اور حضر میں کوئی فرق نہیں ہے۔
جنگ میں،
اگر جنگ سفر میں ہو تو ائمہ اربعہ اور جمہور امت کے نزدیک نماز قصر ہے۔
جنگی حالات کی بنا پر کیفیت میں فرق ہو سکتا ہے۔
تفصیل نمازِ خوف میں آئے گی۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1575