شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: جمہور امت کے نزدیک مجاہد، ایک رکعت امام کے ساتھ پڑھے گا اور ایک رکعت...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
جمہور امت کے نزدیک مجاہد،
ایک رکعت امام کے ساتھ پڑھے گا اور ایک رکعت اکیلا پڑھے گا اور یہاں مراد امام کے ساتھ والی رکعت ہے لیکن حسن بصری،
ضحاک اور امام اسحاق رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک خوف میں ایک ہی رکعت فرض ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1576