شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کا مقصد یہ ہے کہ سفر کی بنا...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کا مقصد یہ ہے کہ سفر کی بنا پر مسافر کی سہولت اورآسانی کی خاطر فرض نماز میں تخفیف کر دی گئی ہے تو سنن راتبہ کی پابندی کیوں ضروری ٹھہری؟ اگر مسافر کے لیے تخفیف وسہولت مطلوب نہ ہوتی تو نماز پوری پڑھنا ہی بہتر ٹھہرتا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1580