شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: یہ بات اوپر گزر چکی ہے کہ ذوالحلیفہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
یہ بات اوپر گزر چکی ہے کہ ذوالحلیفہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا منتہائے سفر نہیں تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس سے آگے نہ گئے ہوں۔
دوران سفر مختلف اوقات میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وہاں عارضی طور پر قیام فرمایا اور نماز قصرادا کی کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم مسافر تھے اور مسافر آتے جاتے وقت آبادی سے باہر قصر کر سکتا ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1584