شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کی روایت سے معلوم ہوتا ہے کہ حضرت عثمان...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کی روایت سے معلوم ہوتا ہے کہ حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ صرف منیٰ میں چار رکعت پڑھنے لگے تھے۔
باقی مقامات پر دو رکعت ہی پڑھتے تھے۔
فوائد ومسائل:
ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کی روایت سے معلوم ہوتا ہے کہ حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ صرف منیٰ میں چار رکعت پڑھنے لگے تھے۔
باقی مقامات پر دو رکعت ہی پڑھتے تھے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1594