شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ نے بارش کی اذان سے یہ مسئلہ مستنبط کیا ہے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ نے بارش کی اذان سے یہ مسئلہ مستنبط کیا ہے کہ ضرورت کے تحت اذان میں گفتگو کرنا جائز ہے۔
فوائد ومسائل:
امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ نے بارش کی اذان سے یہ مسئلہ مستنبط کیا ہے کہ ضرورت کے تحت اذان میں گفتگو کرنا جائز ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1609