شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: نفلی نماز ہر قسم کی سواری پر پڑھی جا سکتی ہے اس میں ائمہ اربعہ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
نفلی نماز ہر قسم کی سواری پر پڑھی جا سکتی ہے اس میں ائمہ اربعہ کے درمیان کوئی اختلاف نہیں ہے اور قرآنی آیت سے بھی اس کا ثبوت ملتا ہے ہاں شروع میں اگر سواری کا رخ قبلہ کی طرف ہو سکے تو بہتر ہے بعد میں اس کا رخ چاہے کسی طرف بھی ہو جائے اور آیت مبارکہ:
﴿فَأَيْنَمَا تُوَلُّوا فَثَمَّ وَجْهُ اللَّهِ﴾ کا تعلق سفرمیں نفلی نماز سے ہے کہ انسان سفر میں سواری پر نفل نماز پڑھ سکتا ہے۔
سواری سے اترنے کی ضرورت نہیں ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1612