شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: وتر کا حکم نفل نماز والا ہے اس لیے سفر میں وتر بھی سواری پر...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
وتر کا حکم نفل نماز والا ہے اس لیے سفر میں وتر بھی سواری پر پڑھے جا سکتے ہیں ان کے لیے سواری سے اترنے کی ضرورت نہیں ہے۔
فوائد ومسائل:
وتر کا حکم نفل نماز والا ہے اس لیے سفر میں وتر بھی سواری پر پڑھے جا سکتے ہیں ان کے لیے سواری سے اترنے کی ضرورت نہیں ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1615