شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کی روایت میں جہاں مطلق نماز کا تذکرہ ہے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کی روایت میں جہاں مطلق نماز کا تذکرہ ہے اس سے مراد نفلی نماز ہے۔
کیونکہ ان کے بیٹے سالم کی روایت میں تصریح موجود ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرض نماز سواری پر نہیں پڑھتے تھے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1616