شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اگر تیز رفتاری کی ضرورت نہ ہوتی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم ظہر پڑھ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اگر تیز رفتاری کی ضرورت نہ ہوتی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم ظہر پڑھ کر سفر پر روانہ ہو جاتے اورعصر اپنے وقت میں پڑھتے۔
اگر تیزی مطلوب ہوتی تو پھر زوالِ آفتاب کے بعد ظہر کے ساتھ ہی عصر پڑھ لیتے جیسا کہ غزوہ تبوک کے سفر میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا تھا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1625