شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضرت عبد اللہ مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بقول حضور اکرم صلی اللہ علیہ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضرت عبد اللہ مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بقول حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم عام طور پر بائیں طرف پھرا کرتے تھے اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے نزدیک آپ صلی اللہ علیہ وسلم عموماً دائیں طرف مڑا کرتے تھے اس طرح ہر ایک نے اپنا اپنا مشاہدہ بیان کیا ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم واقعتاً دونوں طرف پھرا کرتے تھے اور دونوں طرح جائز اور سنت ہے اس لیے کسی ایک طرف کو لازم ٹھہرانا اور اس کی پابندی کرنا درست نہیں ہے یہ الگ بات ہے کہ دائیں طرف کے بہتر ہونے کی وجہ سے انسان زیادہ دائیں طرف سے پھرے لیکن چونکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی تعیین نہیں کی اس لیے اسی کو متعین کر لینا شریعت سازی ہے جو جائز نہیں ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1641