🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا مختلف صحابہ کرام رضوان اللہ عنھم اجمعین کو تَحِیَّةُ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا مختلف صحابہ کرام رضوان اللہ عنھم اجمعین کو تَحِیَّةُ الْمَسْجِد پڑھنے کا حکم دینا اس بات کی دلیل ہے کہ حتی الوسع اس عمل کو چھوڑنا نہیں چاہیے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1656