شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے نماز چاشت کے بارے میں مختلف روایات ہیں...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے نماز چاشت کے بارے میں مختلف روایات ہیں معلوم ہوتا ہے:
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز چاشت پر مواظبت اور ہمیشگی نہیں فرماتے تھے اس لیے عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے کہا:
میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو (گھر میں)
میں کبھی چاشت کی نماز پڑھتے نہیں دیکھا۔
دوسروں سے سن کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے چاشت کی نماز پڑھنے کا تذکرہ فرمایا اور سفر واپسی کی صورت میں پڑھنے کا اعتراف کیا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1660