🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اپنے مشاہدہ کے اعتبار سے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے آپ صلی اللہ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اپنے مشاہدہ کے اعتبار سے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے چاشت کی نماز پڑھنے کی نفی کی ہے کہ میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو پڑھتے نہیں دیکھا اور یہاں دوسروں کے بتانے پر یا سفر سے واپسی پر پڑھنے کا تذکرہ کیا ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1666