🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: یہ ان لوگوں کی دلیل ہے جو کہتے ہیں کہ اُم ہانی کے گھر آپ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
یہ ان لوگوں کی دلیل ہے جو کہتے ہیں کہ اُم ہانی کے گھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فتح کے شکرانہ کے طور پر چاشت کی نماز پڑھی تھی۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1668