شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: بعض احادیث سے معلوم ہوتا ہے کہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ رات کو...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
بعض احادیث سے معلوم ہوتا ہے کہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ رات کو احادیث کے یاد کرنے میں مشغول رہتے تھے دن کو بھی احادیث کے سماع کے سلسلہ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو تین چیزوں کی وصیت کی۔
جس سے معلوم ہوا طلبہ علم کا یہ کم ازکم تربیتی کورس ہے کہ وہ ان تین باتوں کی پابندی کریں۔
اگر ان سے زائد امرکی پابندی کر لیں تو یہ اور بہتر ہو گا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1672