شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: جب فجر طلوع ہو جائے تو اذان کے بعد نماز سے پہلے صرف فجر کی...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
جب فجر طلوع ہو جائے تو اذان کے بعد نماز سے پہلے صرف فجر کی دو سنت پڑھی جاتی ہیں بلا سبب اور کوئی نماز نہیں پڑھی جا سکتی ہاں اگر کسی کی عشاء کی نماز رہ گئی ہو یا وتر رہ گئے ہوں تو ان کو پڑھا جا سکتا ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1680