شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: بَدَّنَ: اگر اس لفظ کو باب تَفْعِیْل سے بنائیں اور دال مشدد پڑھیں تو معنی...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
بَدَّنَ:
اگر اس لفظ کو باب تَفْعِیْل سے بنائیں اور دال مشدد پڑھیں تو معنی ہوگا عمر رسیدہ ہو گئے،
اور اگر اس کوشَرُفَ کے باب سے بنائیں اور دال مخفف پر پیش پڑھیں تو معنی ہوگا بھاری بھرکم ہو گئے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1711