شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی روایت سے ثابت ہوتا ہے کہ حضور صلی...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی روایت سے ثابت ہوتا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم رات کو دو دو رکعات پر سلام پھیرتے تھے اور آخر میں جا کر ایک رکعت الگ پڑھ لیتے تھے اس طرح رات کی نماز وتر (طاق)
ہو جاتی تھی۔
اور وترسے فراغت کے بعد لیٹ جاتے تھے بعض دفعہ وتر سے فراغت کی بجائے سنت فجر کے بعد لیٹ جاتے اور مؤذن کی اقامت کی اطلاع تک لیٹے رہتے۔
سنن ابو داؤد رحمۃ اللہ علیہ،
اور ترمذی رحمۃ اللہ علیہ،
میں حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی روایت ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
(إِذَا صَلَّى أحَدُكُمْ رَكْعَتَي الفَجْرِ،
فَلْيَضْطَجِعْ عَلَى يَمِينِهِ)
جب تم میں سے کوئی فجر کی دورکعت پڑھے تو وہ اپنے دائیں لیٹ جائے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1718