🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ آپﷺ بعض دفعہ وتروں سے فراغت کے بعد...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم بعض دفعہ وتروں سے فراغت کے بعد بھی دو رکعت پڑھ لیتے تھے جو وتروں کا تتمہ اور تکملہ تھیں،
مستقل نماز نہ تھی۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1724