الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
لغوی تشریح : «كَانَ لَا يَقْنُتُ» یعنی فرضی نماز میں قنوت نازلہ نہیں پرھتے تھے۔ «إِلَّا إِذَا دَعَا لِقَوْمٍ»...
لغوی تشریح:
«كَانَ لَا يَقْنُتُ» یعنی فرضی نماز میں قنوت نازلہ نہیں پرھتے تھے۔
«إِلَّا إِذَا دَعَا لِقَوْمٍ» مگر جب کسی قوم کے نفع کے لیے یا مصیبت سے نجات وچھٹکارے کے لیے دعا کرتے۔
«دَعَا عَليٰ قَوْم» کسی قوم پر بددعا کرتے۔

بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری 242