شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: عام طور پر آپﷺ کی رات کی نماز کا اختتام وتر پر ہوتا تھا لیکن...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
عام طور پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی رات کی نماز کا اختتام وتر پر ہوتا تھا لیکن کبھی کبھار وتر کے بعد دو رکعت بیٹھ کر پڑھ لیتے۔
فوائد ومسائل:
عام طور پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی رات کی نماز کا اختتام وتر پر ہوتا تھا لیکن کبھی کبھار وتر کے بعد دو رکعت بیٹھ کر پڑھ لیتے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1729