🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) مَااَلْفٰي: نہیں پایا۔ (2) اَلسَّحَرُ الْأَعْليٰ: رات کا آخری حصہ، صبح کے قریب کا...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
مَااَلْفٰي:
نہیں پایا۔
(2)
اَلسَّحَرُ الْأَعْليٰ:
رات کا آخری حصہ،
صبح کے قریب کا وقت۔
فوائد ومسائل:
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب رات کی نماز سے صبح سے پہلے فارغ ہو جاتے تو لیٹ جاتے تھے اور بعض دفعہ سو بھی جاتے تھے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1731