🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: وتر کا آخری وقت سحری کا وقت ہے اور اس سے پہلے عشاء کی نماز...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
وتر کا آخری وقت سحری کا وقت ہے اور اس سے پہلے عشاء کی نماز کے بعد جب چاہے پڑھ سکتا ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے امت کی سہولت کےلیے رات کے ہر حصے میں اس پر عمل فرمایا ہے۔
اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم زندگی کے آخری دور میں وتر رات کے آخری حصہ میں پڑھتےتھے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1736