شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) اَوَّابُ: اَوْب سے ماخوذ ہے، جس کا معن ہے لوٹنا، رجوع کرنا، مراد ہے...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
اَوَّابُ:
اَوْب سے ماخوذ ہے،
جس کا معن ہے لوٹنا،
رجوع کرنا،
مراد ہے توبہ و انابت کرنے والے،
اطاعت و فرمانبرداری کی طرف لوٹنے والے۔
(2)
تَرْمَضُ:
(س)
رَمضَاء سے ماخوذ ہے،
وہ ریت جو سورج کی حرارت و تپش سے گرم ہو کر تپنے لگتی ہے۔
(3)
اَلفِصَالُ:
فصيل کی جمع ہے اونٹ یا گائے کا وہ بچہ جو ماں سے الگ کر دیا گیا ہو۔
مراد یہ ہے کہ جب اونٹوں کے چھوٹے بچوں کے پاؤں،
ریت کی تپش سے جلنے لگتے ہیں۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1746