🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما اور ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کی مذکورہ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما اور ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کی مذکورہ بالاروایت سے ثابت ہوتا ہے کہ وتر آخر میں ایک ہی پڑھا جائےگا۔
اورصریح حدیث کی موجودگی میں یہ کہنا کہ دوگانہ سے ملی ہوئی ایک رکعت ہے۔
تعصب کی انتہاء ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1759