شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کا مقصد یہ تھا کہ رسول اللہ صلی...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کا مقصد یہ تھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صبح کی سنتوں میں قراءت لمبی نہیں کرتے تھے،
اس لیے تمھیں ان میں لمبی قراءت نہیں کرنی چاہیے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1761