🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: یہ حدیث اس بات کی صریح دلیل ہے کہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
یہ حدیث اس بات کی صریح دلیل ہے کہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما مَثْنیٰ مَثْنیٰ کا مفہوم یہی سمجھتےتھے کہ ہر دوگانہ پر سلام پھیرے اور آخر میں الگ ایک رکعت پڑھ لے اس لیے اس حدیث کا یہ معنی نہیں ہو سکتا کہ آخری دوگانہ پر سلام پھیرے بغیر اس کے ساتھ ایک رکعت پڑھ کر تین وتر بنالے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1763