شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: قنوت: نماز، قیام، خشوع و خضوع، عجز و فروتنی، سکوت و خاموشی، دعا اور اطاعت...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
قنوت:
نماز،
قیام،
خشوع و خضوع،
عجز و فروتنی،
سکوت و خاموشی،
دعا اور اطاعت و فرمانبرداری،
سب معانی کے لیے استعمال ہوتا ہے اور نماز میں یہ تمام معانی موجود ہیں اور یہاں بالاتفاق اس کا معنی قیام ہے۔
یعنی قراءت طویل کرنا،
کیونکہ لمبی قراءت کے بغیر قیام لمبا نہیں ہو سکتا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1768