شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: عَدِيْم اور عَدُوْم: اَعْدَمَ الرَّجُلُ کے محاورہ سے ماخوذ ہے، جس کا معنی محتاج و...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
عَدِيْم اور عَدُوْم:
اَعْدَمَ الرَّجُلُ کے محاورہ سے ماخوذ ہے،
جس کا معنی محتاج و قلاش ہونا ہے۔
اس کے صیغہ صفت مُعْدِم،
عَدِيْم اور عَدُوْم لاتے ہیں،
محتاج اور فقیر و قلاش۔
مفردات الحدیث:
عَدِيْم اور عَدُوْم:
اَعْدَمَ الرَّجُلُ کے محاورہ سے ماخوذ ہے،
جس کا معنی محتاج و قلاش ہونا ہے۔
اس کے صیغہ صفت مُعْدِم،
عَدِيْم اور عَدُوْم لاتے ہیں،
محتاج اور فقیر و قلاش۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1776