شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اگر انسان کے لیے کوئی چیز لازم اور فرض نہ ہو، محض اس کو اس...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اگر انسان کے لیے کوئی چیز لازم اور فرض نہ ہو،
محض اس کو اس کا شوق اور رغبت دلائی جائے تو وہ اس کو اپنے لیے گراں اور مشکل نہیں سمجھتا لیکن فرضیت کی صورت میں پابندی کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔
اس لیے شریعت میں نوافل کے مقابلہ میں فرائض کی تعداد کم ہے۔
اگر تراویح باجماعت کم ہو جاتی تو انسان اس کا پابند ہو جاتا اس لیے وہ اس میں گرانی اورمشقت سمجھتا اور اس سے عقیدت کے باجود کمزوری اور بے بسی کا اظہار کرتا،
جس کا آج ہم فرض نمازوں کی پابندی کی صورت میں مشاہدہ کر سکتے ہیں کہ کتنے فیصد لوگ نماز باجماعت کا اہتمام اور پابندی کرتے ہیں۔
اس لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
”(فَتَعْجَزوا عنها)
تم اس کو گراں سمجھتے اور عاجزی وکمزوری کا اظہار کرتے۔
نوٹ:
یہاں ہندو پاک کے نسخوں میں باب ہے،
کہ شب قدر کے مندوب قیام کی تاکید اور ان کی دلیل جو کہتے ہیں کہ شب قدر ستائیسویں ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1784