شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضرت اُبَیّ کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ شب قدر ستائیسویں کو قراردیتے تھے اور اس...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضرت اُبَیّ کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ شب قدر ستائیسویں کو قراردیتے تھے اور اس پر یقین کی بنا پر قسم بھی اٹھاتے تھے اور اس میں کوئی شبہ نہیں۔
بعض دفعہ شب قدر ستائیسویں ہوتی ہے۔
شب قدرکے بارے میں روایات رمضان کے روزوں کے ابواب میں روایت کی گئی ہیں اس لیے اس کا تذکرہ وہیں ہوگا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1787