شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: 1۔ نابالغ محرم کا میاں بیوی کے ساتھ زمین پر ایک بستر میں سو جانا...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
1۔
نابالغ محرم کا میاں بیوی کے ساتھ زمین پر ایک بستر میں سو جانا درست ہے سیدنا ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سرہانے یا بائیں چوڑائی میں سوئے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی اہلیہ لمبائی میں اور یہ تبھی ممکن ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا بستر زمین پر ہو۔
2۔
لیکن اس دور میں جنسی جذبات وقت سے پہلے بیدار نہیں ہوتے تھے۔
جبکہ آج پرنٹ اورالیکٹرانک میڈیا سے بچہ بلوغ سے بہت پہلے بالغ ہو جاتا ہے۔
اس لیے بچوں کے سامنے میاں بیوی کو اکٹھا لیٹنا نہیں چاہیے۔
3۔
نماز میں بیدار رکھنے کے لیے ساقط کھڑا ہو جانے والے بچہ کا کان مروڑنا درست ہے۔
4۔
رات کو بیدارہو کر آل عمران کی آخری دس آیات کی تلاوت کرنی چاہیے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1789