شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: امام صاحب نے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کی یہ حدیث تقریباً پندرہ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
امام صاحب نے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کی یہ حدیث تقریباً پندرہ سندوں سے بیان کی ہے،
بعض میں تفصیل ہے اور بعض میں اجمال واختصار اس لیے اصل حقیقت تمام روایات کو سامنے رکھنے سے کھلتی ہے وگرنہ بعض اجمالی روایات کو ہی سامنے رکھا جائے تو اس واقعہ کے بارے میں الجھن پیدا ہوتی ہے ہر جگہ روایت کا صحیح مفہوم سمجھنے کے لیے ضروری ہے کہ واقعہ سے متعلقہ تمام روایات کو اکٹھا کیا جائے اور مجموعہ سے مطلب ومعنی اخذ کیا جائے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1791