🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: یہاں نماز کے آغاز میں جو آپﷺ نے دو ہلکی رکعتیں پڑھی تھیں ان کو...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
یہاں نماز کے آغاز میں جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دو ہلکی رکعتیں پڑھی تھیں ان کو نظر انداز کر دیا گیا،
کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تیرہ رکعات پڑھی تھیں جیسا کہ صراحتاً گزر چکا ہے۔
اور یہاں سونے کی صورت اِحْتِبَاء کو بتایا گیا ہے اور اِحْتِبَاء کہتے ہیں اپنی ٹانگیں پیٹ کے ساتھ ملا کر پشت کی طرف سے کپڑے کے ساتھ باندھ لینا،
تاکہ انسان کو گرنے سے سہارا میسر آ جائے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1792