🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: مَشْرَعَةٌ: پانی کی گھاٹ۔ اَلاَ تَشْرَعُ: کیا تم اونٹوں کو پانی پینے کے لیے گھاٹ...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
مَشْرَعَةٌ:
پانی کی گھاٹ۔
اَلاَ تَشْرَعُ:
کیا تم اونٹوں کو پانی پینے کے لیے گھاٹ پر نہیں لے جاؤ گے۔
فوائد ومسائل:
اگرمقتدی ایک ہو تو اسے امام کے دائیں کھڑا ہونا ہوتا ہے اگر وہ غلط جگہ پر کھڑا ہو جائے تو امام اسے پکڑ کر اپنے دائیں کھڑا کرے گا اور اس فعل سے امام یا مقتدی کی نماز متاثر نہیں ہو گی۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1805