شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: 1۔ انسان اپنے عزیز واقارب اور متعلقین کو نفل ونوافل کی ترغیب دے اور ان...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
1۔
انسان اپنے عزیز واقارب اور متعلقین کو نفل ونوافل کی ترغیب دے اور ان کے حالات کی خبر گیری کرے۔
2۔
انسان کو کسی کی نصیحت اور نیکی کے کام کی ترغیب پرکٹ حجتی سے کام نہیں لینا چاہیے۔
بلکہ اس کو قبول کرنا چاہیے اور اپنے قصور وکوتاہی کا اعتراف کرنا چاہیے یا کوئی واقعی عذر پیش کرنا چاہیے۔
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے تقدیر کو بہانہ بنایا۔
اس لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو پسند نہیں کیا،
اورآپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی ران پر ہاتھ مار کر اس پر حیرت اور تعجب کا اظہار کیا کہ انہوں نےفوراً بلا سوچے سمجھے یہ جواب کیوں دیا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1818