شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: گھروں کی زندگی اللہ تعالیٰ کی یاد سے ہے اور اللہ تعالیٰ کی یاد کا...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
گھروں کی زندگی اللہ تعالیٰ کی یاد سے ہے اور اللہ تعالیٰ کی یاد کا اہم اور سب سے عظیم ذریعہ نماز ہے تو جس گھر کے مکین نمازی ہوں گے اور وہ گھر میں نماز پڑھیں گے ان کا گھر زندہ ہوگا اور وہ خود بھی زندہ ہوں گے،
لیکن جس گھر والے نماز نہیں پڑھتے وہ گھر بھی مردہ اور روحانی واخلاقی طور پر اس کے باسی بھی مردہ۔
زندگی ایمان سے ملتی ہے اور نماز ایمان کی علامت اور شناخت ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1823