شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) خَصْفَةٌ: کھجور کے پتے، حَصِيْرٌ: چٹائی جو کھجور کے پتوں ہی سے بنائی جاتی...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
خَصْفَةٌ:
کھجور کے پتے،
حَصِيْرٌ:
چٹائی جو کھجور کے پتوں ہی سے بنائی جاتی ہے،
اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک محفوظ اور لوگوں کی نظروں سے اوجھل اپنے لیے مسجد میں ایک طرف چٹائی کا احاطہ بنایا،
تاکہ اس کے اندر کھڑے ہو کر نماز پڑھیں۔
(2)
تَتَبَّعَ اِلَيْهِ رِجَالٌ:
تلاش و جستجو سے لوگ وہاں تک پہنچ گئے،
اور ایک گروہ جمع ہو گیا۔
فوائد ومسائل:
حضرت زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی روایت میں اختصارکے ساتھ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز تراویح کا ذکر ہے جس پر بحث گزر چکی ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1825