شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: انسان جب نماز پڑھتا ہے اور اس پر نیند غالب ہونا شروع ہوتی ہے تو...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
انسان جب نماز پڑھتا ہے اور اس پر نیند غالب ہونا شروع ہوتی ہے تو اسے یہ معلوم نہیں رہتا،
میرے منہ اور زبان سے کیا نکلا ہے اور اس وجہ سے کسی نقطہ کی کمی وبیشی ہو جاتی ہے جیسا کہ معروف اردو شعر ہے۔
ہم دعا لکھتے رہے وہ دغا پڑھتے رہے ایک نقطہ نے ہمیں محرم سے مجرم بنا دیا انسان دعا کرتا ہے۔
(اللَّٰهُمَّ اغْفِرْ لِي)
اے الله!مجھے معاف فرما،
اگر اس کی جگہ یہ کہہ دے۔
(اللَّٰهُمَّ اعفِرْ لِي)
تو اس کا معنی ہوگا اے اللہ! مجھے زمین میں دھنسا دے،
یا مجھے زمین پر پٹخ دے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1835