شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قرآنی آیات...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قرآنی آیات کی تبلیغ وکتابت کے بعد کسی آیت کو بھول بھی جاتے تھے لیکن یہ بھولنا عارضی ہوتا تھا بعض دفعہ وہ آیت خود ہی دوبارہ ذہن میں آ جاتی تھی اور بعض دفعہ دوسرے سے سن کر اس لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا:
(أَنْسَى كَمَا تَنْسَوْنَ)
بشری حیثیت سے میں بھی تمہاری طرح بھول جاتا ہوں۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1837