شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے گھر میں رات کو تہجد پڑھنے والے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے گھر میں رات کو تہجد پڑھنے والے دو آدمیوں کی آواز مسجد سے سنی،
ایک آواز پہچان لی کہ یہ عباد بن بشر رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہیں ان کو بھی دعا دی اور دوسرے صحابی عبداللہ بن یزید انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی آواز بھی سنی،
لیکن ان کو پہچان نہ سکے آیت یاد دلانے والے یہی تھے ان کے حق میں بھی دعا فرمائی اور اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے کہ رات کو مسجد میں بلند آواز سے قراءت کرنا جائز ہے۔
بشرط یہ کہ یہ ریاءوسمع یا خود پسندی کے لیے نہ ہو،
اور دوسروں کے لیے تکلیف یا ان کی عبادت میں خلل اندوزی کا باعث نہ بنے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1838