🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) اَشَدُّ تَفَصِّياً: وہ زیادہ بھاگتا ہے یا زیادہ نکل کھڑا ہوتا ہے۔ (2) عُقُلْ:...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
اَشَدُّ تَفَصِّياً:
وہ زیادہ بھاگتا ہے یا زیادہ نکل کھڑا ہوتا ہے۔
(2)
عُقُلْ:
عقال کی جمع ہے،
زانو بند،
جس رسی سے اونٹ کے پاؤں کو باندھا جاتا ہے۔
(3)
تَعَاهَدُوْا:
تجدید عہد کرو،
اس سے تعلق ہر وقت قائم رکھو یعنی اس کی تلاوت کی پابندی کرو،
درمیان میں زیادہ وقفہ نہ ہو۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1842