شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: (حُسْنُ الصَّوْتْ) نبی کی آواز پر کان دھرنا جب کہ وہ بلند آواز سے قرات...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
(حُسْنُ الصَّوْتْ)
نبی کی آواز پر کان دھرنا جب کہ وہ بلند آواز سے قرات کرتا ہے اس بات کی دلیل ہے کہ (يَتَغَنّٰى بِالْقُرْآن)
سے مراد خوش الحانی اور بلند آواز سے پڑھنا ہے،
بے نیازی اور تکلف مراد نہیں ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1847