🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: ترجیع تکرار یا دہرانے کو کہتے ہیں چونکہ آپﷺ سواری پر تھے اس لیے آواز...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
ترجیع تکرار یا دہرانے کو کہتے ہیں چونکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سواری پر تھے اس لیے آواز میں زیرو بم پیدا ہوتا تھا سواری کی حرکت سے آواز میں لرزش پیدا ہوتی ہے جس کی وجہ حسنِ صوت میں اضافہ ہوتا ہے اور سننے والے کو لذت و سرور حاصل ہوتا ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آواز اور ترجیع سے عجیب کیفیت پیدا ہوئی تھی۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1853