🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
فوائد و مسائل : ➊ یہ حدیث اس بات کا ثبوت ہے کہ مؤذن کے انتخاب اور تقرر میں...
فوائد و مسائل:
➊ یہ حدیث اس بات کا ثبوت ہے کہ مؤذن کے انتخاب اور تقرر میں آواز کو ملحوظ رکھنا چاہیے۔
➋ اچھی آواز دلوں پر اثر رکھتی ہے اور اپنا اثر دکھائے بغیر نہیں رہتی۔
بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری 148