شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: وادی بطحان اور وادی عقیق: مدینہ منورہ کے قریبی مقامات ہیں اور صفہ آپﷺ کے...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
وادی بطحان اور وادی عقیق:
مدینہ منورہ کے قریبی مقامات ہیں اور صفہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک چبوترہ تھا،
جس پر سائبان تھا اور باہر سے آنے والے طلبہ اور ضرورت مند افراد اس میں ٹھہرتے تھے،
جن کی تعداد کم و بیش ہوتی رہتی تھی۔
كَوْمَاوَيْن،
كوماء کا تثنیہ ہے،
بہت بڑی کوہان والی اونٹنی۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1873