شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: سورۃ فاتحۃ بقرہ کی آخری آیات کو نور سے تعبیر کیا گیا ہے جس کی...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
سورۃ فاتحۃ بقرہ کی آخری آیات کو نور سے تعبیر کیا گیا ہے جس کی روشنی میں انسان اپنا سفر طے کرتا ہے سورۃ فاتحہ دین جو ضابطہ حیات اور روشن زندگی کا نام ہے میں اس کا خلاصہ اور نچوڑ بیان کیا گیا ہے اور اس کی روشنی میں چل کر ہی انسان کامیابی اور کامرانی سے صراط مستقیم پر گامزن ہو کر مقصود زندگی حاصل کرسکتا ہے اسی طرح سورۃ بقرہ کی آخری آیات میں ارکان ایمان کا بیان ہے اور اپنی کامیابی و کامرانی کے لیے دعا ہے اور ہر مطلوب و محبوب چیز کا سوال ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1877