شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: قرآن مجید کے مضامین اور مطالب کو تین عنوانات کے تحت سمیٹا جاتا ہے (اگرچہ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
قرآن مجید کے مضامین اور مطالب کو تین عنوانات کے تحت سمیٹا جاتا ہے (اگرچہ ایک اعتبار سے بقول شارح عقیدہ طحاویہ پورا قرآن مجید توحید کے گرد گھومتا ہے)
تو حید،
رسالت (شریعت کے احکام)
اور معاد (قیامت)
یا بقول قاضی عیاض،
صفات الٰہیہ،
قصص اور احکام،
اس سورۃ میں صفات الٰہیہ،
توحید کا تذکرہ ہے،
اس لیے یہ تہائی قرآن ہے،
یا للہ تعالیٰ نے اسے یہ شرف اور خاصہ عنایت فرمایا ہے کہ اس کا اجرو ثواب،
تہائی قرآن کے برابر ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1886