🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس سورۃ میں اللہ تعالیٰ کی توحید اور صفات کا بیان انتہائی مؤثر انداز میں...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس سورۃ میں اللہ تعالیٰ کی توحید اور صفات کا بیان انتہائی مؤثر انداز میں کیا گیا ہے تو اس سورۃ کا بار بار تکرار سے پڑھنا،
اس بات کی علامت ہے کہ اس انسان کو اللہ اور اس کی صفات سے محبت و پیار ہے،
کیونکہ (مَنْ أَحَبَّ شَيْئاً أَكْثَرَ مِنْ ذِكْرِهِ)
(کسی عمل سے محبت و پیار اس کو بار بار کرنے پر آمادہ کرتا ہے)
(کسی شخص سے محبت و پیار اس کو بار بار یاد کرنے پر آمادہ کرتا ہےاور ﴿جَزَاءً وِفَاقًا﴾ (بدلہ عمل کے مناسب ملتا ہے)
،
اس لیے اللہ سے محبت اس کی محبت کا باعث بنتی ہے اور وہ بھی اپنے محب کو اپنا محبوب بنا لیتا ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 1890